مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر مسٹر مختار عباس نقوی نے کہا کہ مودی حکومت ملک کی ترقی اور اعتماد کی "ہائی پاورانجن" ہے جو ریاستوں کے "ڈبوں " کو ساتھ لے کر ترقی کی پٹری پر تیزی سے دوڑ رہی ہے۔
20.8px;">مسٹر نقوی نے آج یہاں "ہولی ملن" کی تقریب میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کی گاڑی کو پٹری سے اتارنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، ہم پورے عہد اور ملک کی خوشحالی کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہیں ہیں۔
مرکزی حکومت محنت، شفافیت اورصداقت کے ساتھ کام کر رہی ہے